اتصال الاعتصام

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ تصوف ]  "حالت تغرید میں شہود حق یعنی شہود منفرد لا بشرط شے۔" (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ 'اتصال' کے ساتھ ثلاثی مزید فیہ کے باب 'افتعال' سے مصدر 'اعتصام' لگایا گیا ہے۔

مثالیں

١ - [ تصوف ]  "حالت تغرید میں شہود حق یعنی شہود منفرد لا بشرط شے۔" (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)

جنس: مذکر